مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلابِ اسلامی مخالف میڈیا نے ایرانی شہر خمین میں موجود امام خمینیؒ کے گھر کو نذر آتش کرنے کی خبر دی ہے جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی خبر ہے۔
زیر نظر ویڈیو ملاحظہ کرنے سے ضد انقلاب اور اسلام دشمن میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ثابت ہو گا۔
آپ کا تبصرہ